پاکستان میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 634 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 60 ہزار 248 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 49 ہزار 723 ہو گئی ہے۔

کراچی:پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

پولیس نے ہوائی فائرنگ یا ٹانگ پر گولی مارنے کے بجائے سینے میں گولی ماری، عینی شاہد

پاکستان میں کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق، 782 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کے 2 لاکھ 58 ہزار 99 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

بیروت:دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد145سے بڑھ گئی، ہزاروں زخمی

خوفناک دھماکہ بیروت کو گھٹنوں پر لے آیا جس سے بلند و بالا عمارتیں کھنڈر اور ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 32 ہزار 179 ہو گئی ہے

ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چھ ہزار سے بڑھ گئی

 ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 56 ہزار 58 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 98 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 62 ہزار 513 ہو گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق، 432 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 49 ہزار 397 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 330 نئے کیسز رپورٹ

 ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 48 ہزار 873 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز