ملاقات میں افغانستان میں امریکی مشن کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی موجود تھے۔
پاکستان کی کوششوں کے بغیر افغان دھڑوں کے درمیان مذاکرات کا انعقاد ناممکن تھا، زلمے خلیل زاد
امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ میں افغانوں سے کہوں گا اُن کے لیے یہ تاریخی موقع ہے اور وہ سب سے پہلے ملک کو سامنے رکھیں اور آگے بڑھیں۔
زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
امریکی نمائندہ خصوصی نے خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔
عمران خان کے بیان کے خلاف افغان دفتر خارجہ میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات فرسٹ سیکرٹری کی طلبی
وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے متعلق کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت نہیں، سفارت کار کا جواب
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اہم کردار ادا کیا۔
افغانستان میں جولائی کے اندر ہونے والے انتخابات سے قبل طالبان سے امن معاہدہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔