کورونا وائرس، امریکہ میں مارشل لا لگایا جا سکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی قیادت نے کورونا وبا کے پھیلنے پر متبادل انتظام کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز