امریکی مصنوعات پر چین کے عائد کردہ ٹیرف کا اطلاق ہو گیا
چین نے ٹیکس کے معاملے پر امریکا سے بات چیت کی کوشش نہیں کی ، غیر ملکی میڈیا
امریکا ، جاپان سمیت 16 ممالک سے مزید 118 پاکستانیوں کو نکال دیا گیا
پاسپورٹ گم ہونے ، غیر قانونی کام کرنے اور معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات ، بعض کراچی پہنچنے پر گرفتار
کینیڈا کے بعد چین کا بھی جوابی وار ، امریکی درآمدات پر ٹیرف عائد کر دیا
امریکی اقدامات ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں ، چین
امریکا میں ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ، 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
حادثہ فلاڈیلفیا میں پیش آیا ، حکام نے تحقیقات شروع کر دیں
کینیڈا کی جوابی کارروائی ، امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس عائد کر دیا
کینیڈا کےعوام مقامی اشیاء خریدیں ، چھٹیاں بھی اپنے ملک میں ہی گزاریں ، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو
واشنگٹن ، فضا میں ٹکرانے کے بعد طیارہ اور ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ ، 18 افراد ہلاک
حادثہ ریگن ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
امریکا سے 7ہزار غیر قانونی تارکین کو نکال دیا گیا ، 2500 گرفتار
لاطینی اور کیریبین ریاستوں نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ، کولمبیا نے صدر ٹرمپ کی شرائط تسلیم کر لیں
امریکا نے پاکستان کی امداد معطل کر دی ، کئی اہم منصوبے متاثر
توانائی ، تعلیم ، صحت ، انسانی حقوق اور گورننس سے متعلق فنڈز عارضی طور پر روک دیئے گئے
امریکا ، سعودیہ اور امارات سمیت 7 ممالک سے مزید 52 پاکستانیوں کو نکال دیا گیا
بیدخل کئے جانے والوں میں سے تین کراچی ایئر پورٹ پر گرفتار ، دیگر کو گھر جانے کی اجازت دیدی گئی
لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ سے 150 ارب ڈالر کا نقصان
ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ، 6 ہزار سے زائد مکانات تباہ ، 5 ہزار کو نقصان