’امتیاز شیخ گینگ چلاتے اور مخالفین کو قتل کرتے ہیں‘

آئی جی سندھ کی تبدیلی کو لے کر بغض اور عناد کی بنیاد پر جھوٹی رپورٹ بنائی گئی، وزیر توانائی سندھ کا جواب

نصرت سحر کا امتیاز شیخ پر ایوان میں ٹافی کھانے کا الزام

آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب نصرت سحرعباسی نے کہا کہ امتیاز شیخ ایوان میں بیٹھ کر ٹافیاں کھاتے ہیں۔ 

بجلی ایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا کے اس فیصلے کی وجہ سے بجلی صارفین پر 24 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

’ سندھ پولیس ساڑھے چار ہزار نائن ایم ایم پستول خریدنا چاہتی ہے‘

وزیراعلی نے برہمی کا اظہار کیا وہ پستول اب 85ہزار کا ہوگیاہے پہلے پستول کی قیمت 45 پینتالیس ہزار تھی مگر وہ ٹینڈرمنسوخ کردیا گیا۔

سندھ اسمبلی اجلاس، اراکین اسمبلی کی حکومت پر تنقید

صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ تھر پیپلز پارٹی کا سیاسی قلعہ ہے جو کمی بیشی ہے اسے پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے 22 سے 25 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، خرم شیز زمان

صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کرتے ہوئے 11 سال ہو چکے ہیں، ہم بہت سال سے ان کی کرپشن کو برداشت کر رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف

آصف علی زرداری پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، امتیاز شیخ

آصف علی زرداری نے گیارہ سال جیل کاٹی لیکن تب بھی ان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا، پی پی پی رہنما

ٹاپ اسٹوریز