محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کا ڈی ایم سی ملیر آفس  پر چھاپہ ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ ڈی ایم سی ملیر میں چھ سو اسی  گھوسٹ ملازمین کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ٹیکس کی مد میں جمع کئے گئے سات کروڑ روپے ظاہر  ہی نہیں کئے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز