پاکستان میں جنگی جنون نہیں لیکن اگر حملہ ہوا تو جذبہ جہاد سے لڑیں گے، صدر پاکستان
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی طرف جو میلی آنکھ سے دیکھے گا اس کی آنکھیں نوچ لی جائیں گی۔
بھارت اپنے دوغلے پن سے دنیا کو گمراہ کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کرنے کے لیے دبائو ڈالا جائے۔ وزیرخارجہ کا صدر سلامتی کونسل کو خط
پاکستان اور بھارت کے درمیان اس بار روائتی جنگ نہیں ہوگی، وزیراعظم آزاد کشمیر
بھارتی فورسز راتوں میں چھاپے اور گرفتاریاں کر کے مقبوضہ وادی میں خوف و ہراس مزید بڑھا رہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو کیانگ سے ملاقات میں کیا ہے۔
گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے کشمیر پر ہونے والی تازہ پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
بھارتی فوج کےغاصبانہ تسلط نے مقبوضہ کشمیر کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے
ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ ترکی اس ساری صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
پاکستان او آئی سی کو بتائے کہ اگر مسلمانوں کے مسائل نہیں کرنے تو ہمیں مردہ فورم کی ضرورت نہیں، احسن اقبال
رحمان ملک نے کہا کہ دنیا بھارتی ریاستی دہشت گردی اور مودی مظالم کی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو کیا ہے اسے دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔
سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے اگر سستی کا مظاہرہ کیا تو جماعت اسلامی کا مارچ سری نگر میں نظر آئے گا۔
اس فہرست میں جن ممالک کو رکھا گیا ہے وہاں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو قتل، تشدد، بد سلوکی، مجرمانہ سلوک، الزام اور گرفتاریوں کا سامنا ہے














