Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 4 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    نادرا، حکومت سندھ کو درکار ڈیٹا فراہم کرے: رحمان ملک

    پاکستان میں ویکسینز کیوں نہیں بنائی جاتیں؟ سینیٹر رحمان ملک

    July 29, 2019نعمان مقصود0

    کیا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ویکسیننز بنانے کی اہلیت نہیں رکھتی ہے؟ پی پی پی کے سینیٹر کا استفسار

    وزیراعظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم کا اجلاس طلب کر لیا

    وزیراعظم کے پانچ مشیران میں سے کون مستعفی ہوگا؟فیصلہ نہیں ہوا

    June 29, 2019ویب ڈیسک0

    سابق مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ اعظم سواتی کے قلمدان کی تبدیلی کا فیصلہ ہو گیا۔

    اعظم سواتی

    اعظم سواتی کا استعفیٰ منظور، نوٹیفیکیشن جاری

    January 10, 2019ویب ڈیسک0

    اعظم سواتی پر جے آئی ٹی کی جانب سے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا تھا

    اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر چیف جسٹس برہم

    January 8, 2019جاوید سومرو0

    چیف جسٹس نے کہا کہ جو سارا کرتا دھرتا ہے اس کے خلاف کچھ نہیں کیا گیا اس لیے کہ وہ بڑا آدمی ہے۔

    وزیراعظم کا اقتصادی ٹیم برقرار رکھنے کا فیصلہ

    December 6, 2018ویب ڈیسک0

    اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی ٹیم برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خزانہ اسد عمرسمیت معاشی ٹیم…

    اعظم سواتی

    وزیراعظم نے اعظم سواتی کا استعفی منظور کر لیا

    December 6, 2018ریحان سید0

    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں، انہوں نے…

    اعظم سواتی کو سزا ملے گی تو شعور آئے گا، چیف جسٹس

    December 5, 2018ویب ڈیسک0

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں دو عدالتی معاونین مقرر کر دیے ہیں۔ چیف…

    آئی جی تبادلہ کیس، اعظم سواتی کو جواب جمع کرانے کی مہلت

    December 4, 2018ویب ڈیسک0

    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے عدالت نے آج…

    اعظم سواتی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، جے آئی ٹی رپورٹ

    November 29, 2018ویب ڈیسک0

    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کو جے آئی ٹی نے قصور وار قرار دے دیا۔…

    اعظم سواتی (azam swati)

    اعظم سواتی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے

    November 14, 2018ویب ڈیسک0

    اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اعظم سواتی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں اور اس…

    سی ڈے اے کی جانب سے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو نوٹس جاری

    November 8, 2018نعمان مقصود0

    اسلام آباد: سی ڈے اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤس پر تجاوزات کے خلاف نوٹس لیتے ہوئے ان کو…

    آئی جی تبادلہ کیس: اعظم سواتی کی معافی مسترد، جے آئی ٹی تشکیل

    November 2, 2018ویب ڈیسک0

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی…

    آئی جی تبادلہ کیس، فواد چوہدری کا بیان، عدالت نے معافی قبول کر لی

    October 31, 2018جاوید سومرو0

    اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے آئی جی تبادلہ کیس کے معاملے پر فواد چوہدری کے متنازعہ بیان پر…

    12 سالہ ضیاالدین اب بھی والدین کی رہائی کا منتظر

    October 31, 2018عمارہ شیراز0

    اسلام آباد: اعظم سواتی کے معاملے پر متاثرہ خاندان سے تعلق رکھنے والے ضیاالدین کا کہنا تھا کہ ان کے والدین…

    وزیر اعظم کے ویژن کو بڑھانے کیلیے صادق سنجرانی منتخب ہوئے، اعظم سواتی

    اعظم سواتی جھگڑا،صلح کے بعد ملزمان کی ضمانت منظور

    October 30, 2018ویب ڈیسک0

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے اعظم سواتی کے بیٹے اور ملزمان میں صلح کے بعد ملزمان کی…

    Previous 1 … 3 4 5 6 Next

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    Ali Hassan

    بلوچستان کے وزیر زراعت علی حسن زہری مستعفیٰ

    February 3, 2026
    Basant

    بسنت فیسٹیول: لاہور میں 6 سے 8 فروری تک مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان

    February 3, 2026
    iran drone

    امریکا نے بحیرہ عرب میں بحری بیڑے کی طرف آنیوالا ایرانی ڈرون مار گرایا

    February 3, 2026
    Maryam Nawaz

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشن منانے کا اعلان

    February 3, 2026
    Meera

    فلم اسٹار میرا نفسیاتی اسپتال میں داخل

    February 3, 2026
    arshad sharif

    ارشد شریف قتل کیس: وفاقی آئینی عدالت نے ازخود نوٹس نمٹا دیا

    February 3, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp