بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا، اعظم سواتی

یہ ملک سب کا سانجھا ہے، اور مذاکرات ہی راستہ ہے، پی ٹی آئی رہنما

77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا ، اعظم سواتی

سب سے بڑی عدالت کو تباہ کیا جائے تو پھر ملک نہیں چل سکتا

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 

سابق وفاقی وزیر کی 30جنوری کو لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےضمانت منظورکی تھی

سنگجانی جلسہ کیس ، اعظم سواتی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے سماعت کی

شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی نے بھی سیاسی کور کمیٹی چھوڑ دی

سالار کاکڑ نے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کا وٹس ایپ گروپ چھوڑ دیا

اعظم سواتی سینٹ الیکشن کی جنرل نشست کیلئے اہل قرار

ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے اپیل پر بعد میں فیصلہ جاری کیا جائیگا، جسٹس شکیل احمد

این اے 15، نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف اعظم سواتی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

الیکشن ٹربیونل کے سربراہ جسٹس کامران حیات اپیل پر سماعت کریں گے

تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات مسترد

میرے وکلاء، تجویز کنندہ اور تائید کنندہ سمیت 6 افراد کو اغوا کیا گیا ، زلفی بخاری

اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

اگر میری جماعت نے مجھے ٹکٹ دیا تو میں نواز شریف کا مقابلہ کروں گا

’ تم نے گرفتار کرایا‘‘ شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی آپس میں لڑ پڑے

پہلی ہی رات کوٹھ لکپت جیل میں شاہ محمود ، اسد عمر اور اعظم سواتی کے بیچ جھگڑا ہوا جسکی وجہ سے انہیں الگ الگ جیل میں رکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز