سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی 50 سنچریاں مکمل کر لیں۔
میلبرن ٹیسٹ میں بابر اعظم، امام الحق اور عبداللہ شفیق سے بہت سی توقعات ہیں۔
عبدللہ شفیق 26 اور شان مسعود 24 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے
اظہر علی دنیا کے واحد کرکٹر ہیں جنہیں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
کل میرے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ ہو گا، سابق کپتان
آسٹریلوی بولرز نے اچھی بولنگ کی، گیند یرورس اور وکٹ سلو ہونے کی وجہ سے رن ریٹ سلو رہا۔
میچ کے دوسرے روز صرف 6 اوورز کا کھیل ہو سکا
شاہنواز دھانی نے متاثر کیا، صہیب مقصود نے ایک بار پھر اچھا کھیلنا شروع کردیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کپتان بابراعظم کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی و سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے ترنگا میں شروع ہو گا۔
بابراعظم اب تینوں طرز کی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی ٹیسٹ کپتان سے متعلق آئندہ دو ہفتوں میں حتمی فیصلہ کریں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اس سے قبل چھ ہزار رنز بنانےکا سنگ میل بھی عبور کرچکے ہیں۔
باب وولمر سے میں بہت قریب تھا، وہ کھلاڑیوں کو کیسے ڈیل کرتے تھے میں نے سیکھ لیا ہے، بیٹنگ کوچ












