اعلان صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر کیا ہے۔
وفاقی تعلیمی ادارے 18 جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
ایس او پیز کے تحت صبح 8 سے 10 بجے تک تعلیمی سلسلہ جاری رہے گا
محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔
بچوں کو طبی امداد دینے کے لیے نزدیکی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا
نوٹی فکیشن کے تحت وہ تمام اسکول جو گرم علاقوں میں واقع ہیں ان کے اوقات کار تبدیل کیے گئے ہیں۔
باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر کیا۔
ادارہ شماریات نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے کیا
پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھول دیئے جائیں گے جب کہ باقی تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے۔
وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کے مطابق 27 اضلاع میں نویں سے بارہویں تک کلاسز مکمل بند رہیں گی
13 اضلاع میں اسکول پہلے سے ہی بند ہیں ،آج اوکاڑہ، جھنگ، خانیوال اور بھکر میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک اور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جا سکتا ہے۔
نویں سے بارہویں کی کلاسز کیلئے ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، صوبائی وزیر تعلیم
اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی۔
پرائیویٹ اشخاص یا اداروں کومحکمہ اسکول فی بچے کے حساب سے پیسے بھی ادا کرے گا۔













