سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاون میں 81ملی میٹرریکارڈ
اسکولوں کی بندش کا فیصلہ کورونا کی بگڑتی صورتحال کےباعث کیا گیا
اس طرح کمسن طالبعلموں کو بے جا دباؤ سے نجات دلانا ہے، چینی وزارت تعلیم
اسکولوں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ طلبا کو بلانے کی اجازت
نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے، ترجمان طالبان
کسی قسم کی تعلیمی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کے خواہشمند نہیں ہیں، طالبان
اسکول تاحکم ثانی بند رکھنےکا مطلب یہ نہیں کہ ایک سال بعد کھلیں گے۔
اسکولوں میں رینڈم پی سی آر ٹیسٹ کیے جائیں گے اور نگرانی کا عمل بھی جاری رہے گا، وزیر تعلیم سردار شاہ
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اساتذہ کو کورونا ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی
ویکسی نیشن نہ کرانے والے اساتذہ کو اسکول آنے کی اجازت نہیں ہے۔
ابھی تک تین کروڑ سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن کر چکے ہیں۔
صوبے میں تمام اسکول دو اگست 2021 سے کھول دیے جائیں گے۔
حکومتوں نے اس وقت بھی اسکولوں کو بند رکھا جب اس کی ضرورت بھی نہیں تھی، یونیسیف اور یونیسکو کا دعویٰ
گرفتار شدگان میں سیکنڈری اسکول کے 6 طلبا بھی شامل ہیں۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مسلح افراد بچوں کو نشانہ بناتے ہیں














