نئے ٹیکسز ختم کیے جائیں، تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، ادویات مفت فراہم کی جائیں:شہباز شریف

بجلی و گیس کے بلوں کو ہمارے دور کی قیمتوں پر واپس لایا جائے، قومی اسملبی میں قائد حزب اختلاف کی بجٹ تقریر

حکومت و اپوزیشن کے درمیان رابطہ، بات چیت آگے بڑھانے سے گریز

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر چار رکنی حکومتی کمیٹی کے اراکین نے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

اپوزیشن کی تشکیل کردہ کمیٹی میں ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی (ف) کے اراکین اسمبلی شامل ہیں۔

اسپیکر قومی اسملبی اسد قیصر کی سارجنٹ ایٹ آرمز کو ہدایات

اسپیکر نے ہدایات قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران دیں۔

وزیراعظم کا جج کی شہادت پر اظہار مذمت

اس بھیانک اقدام کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے اقدامات کیے جائیں گے اور ان سے پوری سختی سے نمٹا جائے گا۔

اسد قیصر کا یوسف رضا سے رابطہ، اپوزیشن لیڈر سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

 پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے جمہوری قوتوں کو کردار ادا کرنا ہو گا۔اسپیکر قومی اسمبلی

آرڈیننس کے ذریعے 700 ارب کے ٹیکس لگانا خلاف قانون ہے، احسن اقبال

حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ آرڈیننس کے ذریعے منی بل لاسکتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمان کے باہر پیش آنے والا واقعہ کا نوٹس لے لیا

اس واقعے کی مکمل انکوائری کروائی جائے گی، اس طرح کے واقعات کے تدارک کے لیے سیاسی قیادت کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، اسد قیصر

اسلام اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

مہنگائی سے عوام پریشان ہیں، اسد قیصر کا اعتراف

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے لائحہ عمل بنا رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز