کورونا: میسی نے اسپتال بنانے کے لیے دس لاکھ یورو عطیہ کردیے

ہاسپٹل کلینک بارسلونا نے آفیشل ٹویٹ میں لیونارڈ ومیسی کا شکریہ ادا کیا۔

کورونا وائرس: بلوچستان میں50ایکڑ رقبے پر اسپتال بنانےکافیصلہ

مذکورہ اسپتال کسی بھی آفت کی صورت میں مددگار ثابت ہوگا جب کہ تفتان بارڈر پربھی 5ہزار کمرے بنائے جائیں گے،  چیف سیکرٹری بلوچستان

کورونا: پاکستان نے چین میں 800 وینٹی لیٹرز کی بکنگ کرالی

 ملک میں کورونا کےحوالے سے 9 اسپتال قائم کر لیے ہیں،  چیئرمین این ڈی ایم اے

پاک فوج کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیار

آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک بھر کے فوجی اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔

لاہور: چلڈرن اسپتال میں آتشزدگی

آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیمیں فوری جائے وقوع پر پہنچ گئی۔

کراچی: پراسرار زہریلی گیس کا سراغ نہ لگایا جاسکا، متاثرین کی تعداد بڑھ گئی

زہریلی گیس کے اخراج سے پہلےدن 6 اور دوسرے دن 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی: زہریلی گیس سے14 افراد ہلاک، 200 متاثر

کراچی کے اسپتالوں نے تصدیق کی ہے کہ وقفے وقفے سے مزید مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

ضروری ہو تو ریلوے کالونی سے لوگوں کو نکالیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

شہر قائد میں موجود ہنگامی حالات کے پیش نظر آج منعقد ہونے والا سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

کراچی: پراسرار زہریلی گیس کا دوبارہ اخراج، مریض اسپتال پہنچنا شروع

سید مراد علی شاہ نے فوری طور پراہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چیف سیکرٹری، کمشنرکراچی اور صوبائی سیکرٹری صحت سمیت دیگر متعلقہ حکام شرکت کررہے ہیں۔

کراچی: پر اسرار گیس سے6 افراد ہلاک، 100متاثر

صوبائی وزیر کے مطابق زہریلی گیس سے سانس کی بیماری کےمریض زیادہ متاثرہوئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز