پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب اسمگلنگ کی کوشش ناکام، اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق ناکہ بندی پر گاڑی سے 278 پستول، 40 بندوقیں، پانچ ہزار کارتوس برآمد کر لیے گئے

‎کوئٹہ: کسٹمز اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی، اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کوئٹہ کے نواحی علاقہ کچلاک کے مقام پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 4 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا گیا

’ ماضی میں قومی ہاکی ٹیم کو اسمگلنگ کے الزام میں ایئرپورٹ پر روکا گیا‘

 1983میں ہانگ کانگ سے واپسی پر قومی ٹیم اپنے ہمراہ ممنوعہ سامان بھی ساتھ لےآئی تھی جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ تھی، حنیف خان

نایاب نسل کے 19 ہرن بازیاب: جنگلی حیات کے اسمگلرز گرفتار

صحرائے تھر سے غیرقانونی طور پر پکڑے گئے ہرنوں کو عمر کوٹ پولیس نے بازیاب کرایا ہے۔

وزیراعظم کا اسمگلنگ کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

وزیراعظم نے اسمگلنگ کے خلاف کاروائی میں کسی قسم کی رعایت یا کمپرومائز نہیں ہوگا

چکوال میں اسمگل کیے جانے والے ہرن پکڑے گئے

ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف نے ہرن اسمگل کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی

انسداد اسمگلنگ کے لیے نیا آرڈیننس تیار

مسودہ قانون کے مطابق غیر اعلانیہ روٹس سے ڈالرز، گندم، چینی اور چاولوں کی ترسیل اسمگلنگ قرار

اسمگلنگ ملکی معیشت کے لیے ناسور ہے، وزیراعظم

ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت ایکشن ناگزیر ہے، عمران خان

سکھر سے کروڑوں روپے مالیت گندم کی اسمگلنگ ناکام

کارروائی کے بعد گندم کو سرکاری تحویل میں لے کر روہڑی، صالح پٹ اور سکھر کے گوداموں میں منتقل کر دیا گیا۔

چیئرمین ایف بی آر کا محصولات کے سالانہ ہدف پر نظرثانی کا اعتراف

شبر زیدی نے کہا کہ ہم نے معاشی سطح پر ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جو پاکستان کی 40 سے 50 سالہ تاریخ میں نہیں اٹھائے گئے ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز