72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

سیاسی تنازعات کوآئینی عدالتوں کےسامنےلانےکارجحان عوامی مفادمیں نہیں، حوصلہ شکنی ضروری ہے۔

پی ٹی آئی کے 11ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کے نوٹیفکیشن معطل

ی ٹی آئی رکن شکور شاد کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے استعفے کی منظوری کے نوٹی فکیشن معطل کرنے کا حکم نامہ جاری

اپنے الفاظ پر افسوس ہے، خاتون جج کی دل آزاری مقصد نہیں تھا، عمران خان کا دوبارہ جواب جمع

چیئرمین تحریک انصاف نے توہین عدالت کیس میں دوسرا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروایا۔

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس اطہر من اللہ لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب لارجر بینچ کا حصہ ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کو محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی الیکشن کرانے سے روک دیا گیا

آئندہ سماعت تک این اے 196 جیک آباد کی نشست پر الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن نا کرائے۔

شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

وکلا کی جانب سے ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں ایڈیشنل سیشن جج ، آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔

حلقہ بندیوں کا کیس: الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری،29 ستمبر تک جواب طلب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 173 اور 174 میں تبدیلیاں کی گئیں، وکیل

عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

حمزہ شہباز کیسے دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہے، اس سیٹ اپ کو مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

سندھ ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے دو ایم این اے گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ہفتے ممبران قومی اسمبلی کی عبوری ضمانت منظور کی تھی

عدالتی کارروائی کی براہ راست نشریات، چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب

 ٹرائل کی کامیابی کے بعد ویب سائٹ پر کوئی بھی لائیو عدالتی کارروائی دیکھ سکے گا

ٹاپ اسٹوریز