قوم کے معماروں کا عالمی دن: وزیراعظم کا اپنے اساتذہ کو خراج تحسین

‘اساتذہ کی قدرومنزلت کو یقینی بنانا نئے پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے۔‘

آج قوم کے معماروں کا عالمی دن ہے

اساتذہ کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز