اسپین میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں

البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی عائد تھی

سعودیہ:مکہ اور مدینہ کے علاوہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی

سعودی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت مساجد میں صرف آذان دی جائے گی اور اقامت ہوا کرے گی۔

سعودی عرب:حسن تلاوت قرآن اور اذان کے مقابلے،13ہزار کی شرکت

حسن تلاوت قرآن پاک کے مقابلے میں اول انعام حاصل کرنے والے خوش نصیب کو 50 لاکھ ریال اور اذان کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو 20 لاکھ ریال بطور انعام ملیں گے۔

نیوزی لینڈ: سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد پہلی نماز جمعہ ادا

اجتماع میں شرکت کے لیے وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے بھی پہنچ کر مسلمانوں اور شہدا کے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کیا

نیوزی لینڈ: ٹی وی اور ریڈیو پر اذان نشر ہو گی

مسلم برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعہ کو آذان ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کی جائے گی، جیسنڈا آرڈرن

ٹاپ اسٹوریز