عمران خان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہم نبھا رہے ہیں، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کے ساتھ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے، وزیر خارجہ

آئی ایم ایف مذاکرات،وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی تیاری

ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز جاری کرنے میں سست روی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اگرکشمیر کو آزادی دلانی ہے تو معاشی طاقت کیساتھ دلانی ہوگی،وزیراعظم

بھیک یا کشکول کے ساتھ نہیں آزاد قوم کی طرح زندہ  رہنا ہو گا۔

بجلی پر سبسڈی ختم، سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کریں، آئی ایم ایف کے نئے مطالبات

بجلی کی تقسیم کا کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنائے بغیر گردشی قرض کا خاتمہ ممکن نہیں۔

شاہد خاقان نے استعفیٰ کیوں دیا؟مفتاح اسماعیل نے وجہ بتادی

اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے میرا کیا ہوا معاہدہ توڑدیا۔یہ ایسا ہے کہ ہم اپنے ہی خنجر سے زخمی ہوئے ہوں

آئی ایم ایف کی ساتھ قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کریں گے، اسحاق ڈار

امیدہے پاکستان نویں جائزے کی تکمیل  کے لیے شرائط  پر پورا اترے گا۔

حکومت 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کو تیار

 بجلی اور گیس کے نرخوں میں مزید اضافہ بھی حکومت کے ایجنڈے میں شامل

وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی، ترجمان آئی ایم ایف

بین الاقوامی کانفرنس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ہورہی ہے

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا،وزیراعظم شہبازشریف

آئی ایم ایف کے پروگرام کی شرائط کو پورا کرنے کے حکومتی عزم کے بارے میں آگاہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز