اقوام متحدہ: ایک سال میں 50 ہزار خواتین اپنوں کے ہاتھوں قتل
براعظم ایشیا سے تعلق رکھنے والے ممالک میں یہ تعداد 20 ہزار تھی جب کہ افریقہ میں 19 ہزار، امریکہ میں آٹھ ہزار اور مغربی ممالک میں تین ہزار تھی۔
پنجاب: جیل ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا خواب پورا نہ ہوسکا
جیلوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا پراجیکٹ منشیات اور جرائم کی روک تھام کے عالمی ادارے (یو این او ڈی سی) کے تعاون سے شروع کیا گیا تھا
آئی جی سندھ کی انسداد دہشت گردی اسکول کے قیام کی ہدایت
یو این او ڈی سی کے ورکنگ ماڈل کی ترجیحات وتجاویز پر مشتمل سفارشات حکومت سندھ کو بھیجی جائیں، ڈاکٹر کلیم امام