بل گھروں میں آ سکتے ہیں تو آٹے کی بوری کیوں نہیں؟ یاسمین راشد
لوگ آج آٹے کی لائنوں میں آٹے کی بوری کی خاطر جان دے رہے ہیں
یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی کوشش، پی ٹی آئی کا دعویٰ
شادمان انڈر پاس پر پولیس نے گاڑی روک کر راستہ بلاک کردیا۔
یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی
اس آڈیو میں عمران خان کی گرفتاری کو لے کر بندہ لانے کی بات کی جا رہی ہے
عمران خان، یاسمین راشد اور راجہ شکیل کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، عامر میر
شواہد مٹانے کا کیس درج ہو گیا ہے، گرفتاریاں ہوں گی، پنجاب کے نگراں وزیر برائے اطلاعات و نشریات کی پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو
رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو اکیلے آئیں پھر بتاتی ہوں،ڈاکٹر یاسمین راشد
ابھی حکومت جانے کا شور مچا ہوا ہے،ہم تو کہہ رہے ہیں کہ وفاقی حکومت جا رہی ہے۔
پی ٹی آئی کا مسلم لیگ ن پر کارکن فیصل عباس کے قتل کا الزام
۔ن لیگی غنڈوں نے فیصل عباس کو بازؤں پر مارا اور پل سے نیچے پھینکا۔
پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے، یاسمین راشد
ہم رکاوٹوں کی پروا کیے بغیر اسلام آباد جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کو اومی کرون ہو گیا
تمام مثبت کیسز میں 90 فیصد سے زائد اومی کرون کی تصدیق ہو رہی ہے
اومی کرون:بزرگ افراد کو مفت بوسٹر ڈوز لگانے پر غور
کورونا کا اومی کرون ویرینٹ ویکسین شدہ افراد کو زیادہ متاثر نہیں کرتا، یاسمین راشد
نوازشریف کی ویکسینیشن: کینیڈا سے فون آیا،وارڈ بوائے نے انٹری کی،وزیرصحت
ہمیں تو یہ شوق نہیں ہے کہ نوازشریف کا آئی ڈی کارڈ جمع کرائیں
کورونا کا پھیلاؤ کافی حد تک کم ہو چکا ہے، یاسمین راشد
کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا گیا جس کے باعث کیسز میں کمی آئی، صوبائی وزیر صحت
جو کہتے ہیں کورونا نہیں وہ بھارت کی صورتحال دیکھیں، یاسمین راشد
احتیاطی تدابیر کے ساتھ ویکسینیشن لازمی ہے، وزیر صحت پنجاب
پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
لاک ڈاون کے دوران صوبے میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ، سیاحتی مقا مات، بند رہیں گے جب کہ شہروں کےداخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔
پنجاب کے علاوہ کہیں بھی ہوم ویکسینیشن نہیں ہو رہی، وزیر صحت پنجاب
40 سال سے زائد عمر افراد کے لیے رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
نواز شریف کو حکومت نے نہیں، عدالت نے مفرور قرار دیا: یاسمین راشد
کسی کو کسی سے محب وطن ہونے کا سرٹیفکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، شرمیلا فاروقی کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو
پنجاب میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
پنجاب کابینہ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوری دے دی
سکول کھلنے کے بعد آٹھ فروری کو جائزہ لے کر دوبارہ فیصلہ کیا جائے گا، صوبائی وزیر قانون
’ کورونا کیسز میں مزید شدت آئی تو لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا‘
پاکستان میں چینی ویکسین کا ٹرائل جاری ہے، دو ماہ تک اس کے نتائج سامنے آ جائیں گے، وزیر صحت پنجاب
نواز شریف بیمار ہوتے تو 9 ماہ میں کسی دن تو اسپتال جاتے، یاسمین راشد
نواز شریف اسپتال داخل نہیں ہوئے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ٹھیک ہیں، صوبائی وزیر صحت
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں، وزرا غیرذمہ دارانہ بیان نہ دیں، یاسمین راشد
رپورٹس میری نگرانی میں بنی ہیں اور بالکل درست ہیں، وزیر صحت پنجاب

