یونس خان اور عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان ووٹنگ کے ایک شفاف عمل کے بعد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے ہیں۔
فضل محمود اور عبدالقادر بھی پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس پہلے ہی حصہ ہیں