لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دیا ہے
ساری قوم کوپیغام دینا چاہتا ہوں الیکشن ہونے جارہے ہیں، تیاری کریں, سابق وزیر داخلہ
ادارہ اثاثے چھپانے کے تحت کارروائی کرنا چاہے تو متعلقہ قانون کے تحت کر سکتا ہے، عدالت
اپوزیشن کی جانب سے دائر درخواست پر ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔
حزرہ شفا کے والد کے ہوٹل پر جنونیوں کے جتھے نے حملہ کیا اور بھائی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
سپریم کورٹ نے متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پر خارج کر دی۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ینگ ڈاکٹرز کے لیے پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کی تھی, وقاص ملک ایڈووکیٹ
مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری عدالت کے اطراف موجود تھی۔
جوہی چاولہ بھارتی ہائی کورٹ پہنچ گئیں
کیسے طلبا ہیں جو امتحان نہیں دینا چاہتے، چیف جسٹس
یوسف رضا گیلانی کا سینٹ الیکشن لڑنا غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست
الیکشن کمیشن کو میرے خلاف شکایات سننے کا اختیار نہیں، پی ٹی آئی رہنما
عدالت نے پمز اسپتال کے موجودہ اسٹاف کیخلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کا حکم بھی دیا
احمد عمر شیخ کو حراست میں رکھنے کے حکمنامے میں دشمن ایجنٹ ہونے کا ذکر ہی نہیں، سپریم کورٹ














