ہوشیار: گیس کی قیمت پیٹرولیم پالیسی کے مطابق طے کرنے کی ہدایت

صنعتی یونٹس پر ڈبل میٹرز لگائے جائیں، وفاقی وزیر عمر ایوب کی زیر صدارت ای سی سی کے منعقدہ اجلاس میں ہدایت

کراچی، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں گیس کی قلت: کھانا پکانا نا ممکن ہو گیا

صرف 15 دن قبل تک 150 روپے میں ملنے والا گیس کا سیلنڈر اس وقت 240 روپے میں بھی دستیاب بڑی مشکل سے ہورہا ہے، گھریلو صارفین

حکومت سردیوں میں سستی گیس فراہم کرے گی

حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

شہباز شریف نے گیس بحران کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا

حکومت کا ہر اقدام عوام کو پرانے پاکستان کی یاد دلاتا ہے، شہباز شریف

گیس کی تین وقت فراہمی کا اعلان حکومتی بے حسی ہے، شہباز شریف

ملک میں اس وقت 18 مزید کارگوز کی کھپت ہے لیکن حکومت صرف 10 کارگوز منگوا رہی ہے، مرکزی صدر ن لیگ

صارفین کو چند گھنٹے گیس کی فراہمی پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت

احکامات دیے گئے ہیں کہ کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

ہوشیار: صارفین کو گیس چند گھنٹے ملے گی، شیڈول تیار

نئے گیس شیڈول پر عمل درآمد وفاقی کابینہ کی جانب سے ملنے والی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

گیس کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں: خطرے کی گھنٹی بج گئی

گیس کا گردشی قرضہ پانچ سو 50 ارب روپے ہے، وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم ذاکر ارشد کی قائمہ کمیٹی کا بریفنگ

خیبرپختونخوا: بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ، وزیراعلیٰ نے وفاق کو خط لکھ دیا

اگر لوڈ شیڈنگ، زیادہ بل آنے اور کم وولٹیج کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو امن وامان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے، محمود خان کا انتباہ

حکومت کی گیس کے نرخ میں 37 فیصد تک اضافے کی تجویز

کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے زیر غور گیس کی قیمتوں کے لیے تازہ سبسڈی میکانزم کا حصہ ہے

ٹاپ اسٹوریز