کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیماؤں کا پاکستان میں شاندار استقبال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی کوہ پیماوَں کی ٹیم نے ملاقات کی

پی آئی اے کا گلگت بلتستان کیلئے بھی کرایے میں کمی کا اعلان

اسلام آباد تا سکردو اور گلگت کم سے کم کرایہ 6،915 روپے مقرر کردیا گیا

بلوچستان، فاٹا، گلگت بلتستان دیگر علاقوں سے پیچھے رہ گئے ہیں، عمران خان

گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت کے لئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

گلگت بلتستان: نو منتخب اسمبلی میں گرینڈ اپوزیشن الائنس تشکیل

وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے مناصب کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے متفقہ امیدواران ہوں گے۔

جی بی اے 3 گلگت3: پی ٹی آئی نے انتخابی معرکہ سر کر لیا

گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابات ملتوی ہو گئے تھے۔

موجودہ حکومت جنوری تک ختم ہو جائے گی، بلاول بھٹو زرداری

الیکشن کمشنر گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی حکومت بنانے میں لگے ہوئے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

پی ڈی ایم کا ایجنڈا مقدمات ختم کروانا ہے، شبلی فراز

عمران خان نے اداروں کو آزاد اور خودمختار کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

پی ڈی ایم میں سب کے اپنے اپنے مفادات ہیں، علی محمد خان

حزب اختلاف کی جانب سے لگائے گئے دھاندلی الزامات کو مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

حزب اختلاف مانے نہ مانے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے، فردوس عاشق اعوان

شکست تسلیم کرنے کے لیے بھی ظرف کی ضرورت ہوتی ہے، معاون خصوصی

گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کر دیئے گئے

تعلیمی اداروں میں مکمل صفائی،اسپرے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے بعد کھولا جائے گا، ڈائریکٹر اسکولز

ٹاپ اسٹوریز