کراچی:گزشتہ شب ستمبر کی تیسری گرم ترین رات قرار

کراچی میں کل صبح سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان

کراچی میں کل بھی موسم گرم رہے گا، بارش کا امکان نہیں

کراچی میں آج درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

گیس نہ بجلی، اوپر سے ہیٹ ویو، کراچی والوں کیلئے تہری مصیبت

14سے 16ستمبر شہر میں پارہ چالیس ڈگری کو چھو سکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں گرمی کی لہر،سمندری ہوائیں بند رہیں گے

16ستمبر کی شام سے شہر میں نیا مون سون سسٹم دستک دے گا۔

یورپ کی تاریخ کا سب سے گرم دن

شدید گرمی کے باعث مختلف علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔

کراچی میں بارش کی پیش گوئی

مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا:شدیدگرمی کے باعث پرائمری اورمڈل اسکولزبندرکھنےکافیصلہ

جماعت نہم سے 12 ویں کیلئے اسکول کے اوقات صبح7سے10بجے تک مقرر

نیپرا نے لوڈشیڈنگ میں اضافے کا نوٹس لے لیا

لیسکو کو 450 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترجمان

اگلے 5 سالوں کے دوران دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ

ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی اور گرم درجہ حرارت کے باعث خوفناک سمندری طوفانوں اور گلیشیئر پگھلنے سے سیلابوں کی بھی پیش گوئی کی ہے۔

کراچی: گرمی کے بعد بارش، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

  شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز