کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 71 اموات

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزار 724 تک پہنچ گئی ہے

برطانیہ: حاملہ خواتین کو کورونا ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ ٹرائل میں حاملہ خواتین کو شامل نہیں کیا گیا تھا

برطانیہ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

عوام الناس کا اعتماد قائم کرنے کی خاطر ملکہ برطانیہ اوران کے خاوند شہزادہ فلپ بھی ویکسین لگوائیں گے

دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ میں6ارکان کےکورونا ٹیسٹ مثبت،ٹریننگ موخر

پاکستانی اسکواڈ میں متعدد ایکٹیو کورونا کیسز ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ کسی بھی جان کو خطرہ میں ڈالیں، نیوزی لینڈ

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید55 اموات

کراچی کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جہاں20.12 فیصد ہے

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد 15 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا کے 4 کروڑ 49 لاکھ 36 ہزار905 مریض صحتیاب ہوچکےاور ایک کروڑ 84 لاکھ 2 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں

پاکستان میں کورونا کے3ہزارسے زائد نئےکیسزرپورٹ

مزید 39 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 205 تک پہنچ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں6 کروڑ 42 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 44 لاکھ 92 ہزار 710 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید75 اموات رپورٹ

وبا سےمرنے والوں کی مجموعی تعداد8ہزار166ہوگئی ہے

غریب ممالک میں کورونا پر قابو پانےتک دنیا محفوظ نہیں، منیر اکرم

ترقی پذیر ممالک 2.5 ٹریلین ڈالر کے لیے جدوجہد کررہے ہیں، پاکستانی مندوب

ٹاپ اسٹوریز