کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد19لاکھ40ہزار سے بڑھ گئی

کورونا کے 6 کروڑ48 لاکھ13 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ39 لاکھ 34 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد18لاکھ سے بڑھ گئی

امریکہ میں 2کروڑ 2 لاکھ16ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں اور 3لاکھ 50 ہزار 778 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

دنیا بھر میں کورونا سے 17 لاکھ 99 ہزار اموات

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 46 ہزار 579 اموات ہو چکی ہیں

کراچی میں کورونا کیسزڈیڑھ لاکھ سے بڑھ گئے

کراچی کورونا مثبت کیسزکی شرح 14اعشاریہ18فیصد ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 17 لاکھ 64 ہزار سے زائد اموات

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ایک لاکھ 47 ہزار 659 اموات ہو چکی ہیں

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک پہنچ گئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے

ماہرہ خان کو کورونا ہوگیا

اداکارہ نے عوام سے ماسک پہننے اور ایس او پیز پر عمل کرنے اپیل کی ہے

کورونا وائرس، دنیا میں 7 کروڑ 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 97 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

امریکیوں کی ذہنی صحت20سال کی پست ترین سطح پر پہنچ گئی

نوجوانوں کی ذہنی صحت پر تنہاپن کے برے اثرات مرتب ہوئے ہیں

سندھ : کورونا سے مزید 21 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا کے 769 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 77 وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز