ایس ایس پی ملیر سے تفصیلات طلب، جامع تفتیش اور تحقیقات کر کے ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، وزیر داخلہ سندھ
کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ایس ایس پی سٹی
کراچی: جامعہ کراچی کے باہر کریکر حملہ ہوا ہے جس سے ایک رینجر اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے…
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو تھانے کے گیٹ کےقریب گرا
جاں بحق ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکن رفیق تنولی ملیر کے رہائشی تھے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کریکر حملے مین زخمی ہونے والے 33 افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے
بم کالیورنہیں ملا، موٹرسائیکل کی ٹینکی پرکریکرکے نشانات ہیں، ایس ایس پی
ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق دو موٹرسائیکل سواروں نے بیکری پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے
جس جگہ دھماکہ ہوا وہاں قریب رینجرز کی چوکی ہے اور موبائل بھی کھڑی تھی، زخمی کا بیان







