پہلا ون ڈے: شاہین کی پانچ وکٹیں، پاکستان 26 رنز سے فتح یاب

زمبابوے کی ٹیم 282 رنز ہدف کے تعاقب میں 255 رنز بنا سکی

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف پہلے میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

شاداب خان کی انجری کے باعث عثمان قادر کواسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے

شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری: اسٹیڈیم کی رونقیں لوٹنے والی ہیں؟

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کو دیکھنے کے لیے شائقین کو اجازت دے دی جائے گی، حکام کو یقین

29 سال قبل عاقب جاوید کی بھارت کیخلاف منفرد ہیٹ ٹرک

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کی بھارت کیخلاف سات وکٹوں اور منفرد ہیٹ ٹرک کو 29 برس بیت گئے۔

وسیم اکرم کو کس نے ڈھونڈا؟

سابق کپتان کی کامیابیاں ایک طرف لیکن سوال یہ ہے کہ اس عظیم کھلاڑی کو کرکٹ میں کون لایا تھا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان

نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف 3ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی میزبانی کرے گا

بابراعظم کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع

بابراعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 تک قومی ٹیم کی قیادت کریں گے

مصباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی

ایک وقت میں 2 عہدے رکھنے پر انہیں کرکٹ کے مختلف حلقوں اور شائقین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا

پی سی بی نےانڈر19ون ڈے ٹورنامنٹ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا

ایونٹ کی فاتح ٹیم کو10 لاکھ اور رنرزاپ کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز