کورونا: پی ایم اے ملتان نے خطرے کی گھنٹی بجادی
ڈاکٹروں اورطبی عملے کے لیے لائف انشورنس اور جاں بحق ہونے والوں کے لیے شہیدا پیکج دینے کا مطالبہ کردیا۔
لاہور:پی آئی سی، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا
اسپتال کی ایمرجنسی اور وارڈوں کو خالی کرا کر دروازے بھی بند کردیے گئے ہیں۔
علامہ طالب جوہری کی طبعیت سنبھل گئی: ڈاکٹروں نے کمرے میں منتقل کردیا
علامہ طالب جوہری کے اہل خانہ نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی جلد اور فوری صحتیابی کے لیے دعا کریں۔
خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو نوکری کی پیشکش کردی
مولانا صاحب! پتہ نہیں کون سے اسلام کی بات کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
کشمیر میں کرفیو کا 25 واں دن: انسانی المیے نے جنم لے لیا
مودی سرکار کے احکامات پر وادی چنار کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے ڈاکٹروں کے لیے باقاعدہ ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ مریضوں کا علاج نہ کریں۔
یہ کشمیر ہے: مودی کے اقدامات پر بھارتی ڈاکٹروں کے دل خون کے آنسو رونے لگے
ڈاکٹروں نے مقبوضہ کشمیر میں اٹھائے جانے والے سرکاری اور حکومتی اقدامات کو انسانی زندگیوں سے ’کھلواڑ‘ کے مترادف قرار دیا ہے۔
سرگودھا: ڈسٹرکٹ اسپتال میں چھ بچوں نے زندگی کی بازی ہار دی
لواحقین نے بچوں کی اموات کا سبب انتظامیہ کی لاپرواہی کو قرار دیا، ایم ایس نے قبل از وقت پیدائش کو موت کی وجہ بتایا۔
روزہ داروں کا ناجائز منافع خوروں کے ہاتھوں لٹنے‘ کا سلسلہ برقرار
سرکاری کمیٹیاں بھی ہمیشہ کی طرح ’فوٹو‘اور ’ویڈیو‘ سیشنز کراکر لوگوں کو ’ریلیف‘ فراہم کرنے کا دعویٰ کررہی ہیں۔
ڈاکٹروں نے نشوا کی حالت غیر تسلی بخش قرار دے دی
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دماغ میں آکسیجن نہ پہنچنے کے باعث بچی کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہو رہے ہیں۔
احتجاج کے نام پہ زندگی داؤ پر نہیں لگانے دے سکتے،ڈی سی اسلام آباد
انتہائی سیریس نوعیت کے تھریٹس موجود ہیں اس وجہ سے ریڈ زون کی سڑک کو کھلوایا گیا۔