پی اے سی کی چئیرمین شپ پیپلز پارٹی کو دینے پر غور شروع
پولیٹیکل کمیٹی ایک دو روز میں نام اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے گی
سابق چیئرمین تحریک انصاف نے چیئرمین پی اے سی پر اپنا فیصلہ ابھی تک تبدیل نہیں کیا، رہنما پی ٹی آئی
رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم حکومت مخالف مارچ کا حصہ ضرور ہوں گے کیونکہ حکومت نے عوام کو مشکل میں ڈالا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس ضمن میں نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق استعفیٰ کا اطلاق آج مورخہ 20 نومبر 2019 سے ہوگا۔
اسپیکر کا کردار صرف پوسٹ مین کا ہے، وزیر ریلوے کی میڈیا سے گفتگو
شہباز شریف کو ہٹانے اور شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی، ذرائع
پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین شہبازشریف کی صدارت میں ہو رہا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈویژن بنچ پیر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔