Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

    وفاق کا پنجاب کو گندم امپورٹ کرنیکی اجازت دینے سے انکار، وزیر اعلیٰ کا اظہار تشویش

    October 16, 2022ویب ڈیسک0

    شہباز شریف ن لیگ کو پنجاب سے نکالنے کا بدلہ عوام سے لینے کی سازش کررہے ہیں، چودھری پرویز الٰہی

    پرویز الہی

    نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشیں رکھے جانے کا انکشاف، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

    October 14, 2022ویب ڈیسک0

    پرویز الہٰی نے لاشوں کی موجودگی کے واقعے کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔

    پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

    وزیر اعلیٰ پنجاب کو لندن میں فکر لاحق، انسداد ڈینگی مہم کو مزید مؤثر بنانے کا حکم

    October 6, 2022ویب ڈیسک0

    انسداد ڈینگی کی ٹیموں کو نچلی سطح پر متحرک کیا جا ئے، چودھری پرویز الٰہی

    پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

    وکلا کیلئے کالونیاں بنائی جائیں گی، اہل خانہ سمیت مفت علاج فراہم کیا جائیگا، پرویز الٰہی

    September 27, 2022ویب ڈیسک0

    محکمہ پبلک پراسیکیوشن کے لئے سروس اسٹرکچر اور شاہ چراغ بلڈنگ کے قریب پارکنگ پلازہ بنانے کے بھی اعلانات، وزیراعلیٰ پنجاب کی سپریم کورٹ کے وکلا سے ملاقات

    پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

    پنجاب: تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے سخت قانون سازی کا فیصلہ

    September 17, 2022ویب ڈیسک0

    پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2022  قانون کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔

    پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

    ن لیگ سیلاب جیسے قومی ایشو پر بھی سیاست سے باز نہیں آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب

    August 24, 2022ویب ڈیسک0

    متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر آبیانیہ اور مالیہ معاف کر دیا ہے۔

    پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

    پنجاب: مون سون کے نئے سیزن کا آغاز، سیلاب کا خدشہ، وزیراعلیٰ نے اداروں کو الرٹ کردیا

    August 14, 2022ویب ڈیسک0

    چودھری پرویزالہٰی نے متعلقہ اداروں کو ایمرجنسی فلڈ پلان کو اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دے دیا۔

    فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کو ڈینٹل یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

    فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کو ڈینٹل یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

    August 12, 2022ویب ڈیسک0

    صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز پراجیکٹ کا دورہ، چودھری پرویز الٰہی کی پراجیکٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

    پنجاب میں بارشیں: گجرات، وزیرآباد اور پنڈ دادن خان میں سڑکیں و محلے تالاب بن گئے

    پنجاب میں بارشیں: گجرات، وزیرآباد اور پنڈ دادن خان میں سڑکیں و محلے تالاب بن گئے

    August 11, 2022ویب ڈیسک0

    گجرات میں وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ سے چند میٹر دور واقع اسکول کے طلبہ اور ان کے والدین گندے پانی سے گزر کر جانے پر مجبور۔

    Murree

    مری: لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی، پولیس اور انتظامیہ ٹریفک کنٹرول کرنے میں ناکام

    August 7, 2022ویب ڈیسک0

    منٹوں کا فاصلہ گھنٹوں میں طے ہونے لگا، سینکڑوں گاڑیوں میں پیٹرول ختم ہونے کا خدشہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

    موجودہ معاشی صورتحال میں میرا ضمیر پروٹوکول کی اجازت نہیں دیتا، وزیر مال کا وزیر اعلیٰ کو خط

    موجودہ معاشی صورتحال میں میرا ضمیر پروٹوکول کی اجازت نہیں دیتا، وزیر مال کا وزیر اعلیٰ کو خط

    August 7, 2022ویب ڈیسک0

    پنجاب کے وزیر مال نوابزادہ منصور علی خان مرحوم سیاستدان نوابزادہ نصر اللہ خان کے صاحبزادے ہیں۔

    پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

    پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری: غریب افراد کو 1500 روپے دینے کا فیصلہ

    August 7, 2022ویب ڈیسک0

    احساس راشن پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو آٹا، دالیں اور گھی سستے داموں میں فراہم کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی

    جن پر مشکلات آرہی ہیں وہ بہانے بہانے میں لندن چلا گیا، وزیر اعلی پنجاب

    August 4, 2022ویب ڈیسک0

    وردی ایسی ہونی چاہیے جس سے چور ڈاکوؤں کو خوف آئے، پرویز الہی

    پرویز الہی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

    وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری شب دو بجے منعقد ہو گی

    July 26, 2022ویب ڈیسک0

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چودھری پرویز الٰہی سے ایوان صدر اسلام آباد میں حلف لیں گے۔

    Chaudhry-Pervaiz-Elahi

    چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب تعینات: نوٹیفکیشن جاری

    July 26, 2022ویب ڈیسک0

    حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے ہیں، نوٹیفکیشن

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    Trump

    ایران، امریکا نیوکلیئر مذاکرات جمعہ کو مسقط میں ہوں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

    February 5, 2026
    Shahbaz Sharif

    بھارت کو ایسی شکست دی کہ اس کی نسلیں بھی یاد رکھیں گے، وزیر اعظم

    February 5, 2026
    Basant

    پنجاب پولیس کا انسداد پتنگ بازی ایکٹ کے تحت کریک ڈاؤن جاری، 153 افراد گرفتار

    February 5, 2026
    ICC

    سابق انگلش کپتانوں نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو آئینہ دکھا دیا

    February 5, 2026
    پاک بنگلہ دیش

    پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ سے بائیکاٹ، بنگلہ دیشی حکومت کا ردِعمل سامنے آگیا

    February 5, 2026
    تیل کی قیمتوں

    خام تیل سستا ہو گیا

    February 5, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp