مارچ تک دھکیلنا عمران خان کو بند گلی تک لیجانا ہے، پارٹی کے اندر صفائی کریں، فیصل واؤڈا

ارشد شریف کے قتل میں ملوث لوگ شیطانی دماغ رکھتے ہیں، پی ٹی آئی کے سابق رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف کا فیض آباد پر دھرنا دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنما واثق قیوم کی جانب سے راولپنڈی انتظامیہ کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی گئی ہے۔

صدر سے بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں، راولپنڈی میں ٹیکنو کریٹس حکومت کی افواہیں ہیں، شیخ رشید

عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، صدقے جاواں بلاول بھٹو دھمکی دے رہا ہے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

26 نومبر کو سرپرائز ملے گا، صدر کے ذریعے پیغامات بھجوائے گئے ہیں، عمران خان

یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی میں آپ سب سے ملاقات ہو گی اور وہیں اگلا لائحہ عمل دوں گا۔

یقین ہو گیا عمران خان کو گولی نہیں لگی، لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہو گیا، مریم اورنگزیب

ہماری گھڑی وقت بتاتی ہے، عمران خان کی گھڑی ان کی اوقات بتاتی ہے، عمران خان نے ہینڈلرز کے ذریعے گھڑی بیچی، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

راولپنڈی کس روز جانا ہے، اعلان کل کروں گا، عمران خان

اب مکمل اختیارات ملیں گے تو وزیر اعظم بنوں گا۔

عمران خان کے حالیہ یوٹرن کو ویلکم کرتے ہیں، نہ کل کوئی امریکی سازش تھی نہ آج ہے، بلاول

ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارا ہمسایہ ملک دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لے گا، وزیر خارجہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا ، فواد چودھری

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ہیں

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی کب پہنچے گا؟ شیڈول پھر تبدیل ہو گیا

بہت جلد نئے فیصلے سے کارکنان کو آگاہ کردیا جائے گا، شیخ راشد شفیق کا پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز