حکومت نے ناموں کے پینل کے لیے تحریک انصاف کو تیسری مرتبہ مراسلہ بھجوا دیا
سابقہ دور حکومت میں 620 افراد کو 3 ارب 10 کروڑ ڈالرز کا بلا سود قرض دس سال کیلئے دیا گیا تھا۔
سپریم کورٹ کو فنڈز عوام کے پیسوں سے دئیے جاتے ہیں،نور عالم خان
آئی ایم ایف کے سامنے ترلے کر رہے ہیں، مفت خوری ختم کرنا ہوگی
نور عالم خان کی زیر صدارت منعقدہ پی اے سی کے اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کو ریڈ زون میں ہوٹل کی پارکنگ ختم کرنیکی ہدایت۔
حاجیوں کو لوٹنے والے بینکوں کا معاملہ نیب کے سپر د کرنے کا دل چاہ رہا ہے، بینکوں سے متعلق اسٹیٹ بنک کو خط لکھا جائے، چیئرمین پی اے سی نور عالم خان
چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت منعقدہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو بھی کل طلب کر لیا۔
چیئرمین نور عالم کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
پی اے سی نے نیب افسران کی تنخواہوں اورمراعات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی اے سی کی ساکھ کو متاثر کیا گیا، شیخ روحیل اصغر
خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میری موجودگی نیب کے حوالے سے کارروائی پر اثرانداز نہیں ہو گی۔
پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب سیکرٹری قومی اسمبلی سہیل لودھی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران ہوا۔
اسپیکر چودھری پرویز الہی نے اپنی سربراہی میں7رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڈ نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے حکومت چیئرمین پی اے سی کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ کرے گی۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق پی اے سی کا اجلاس مورخہ 28 نومبر کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا














