اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے 75 پیسے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش کر دی۔
اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے، وزیرخزانہ
پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کا آخری نکتہ ایکسچینج ریٹ مینجمنٹ تھا،اسد عمر
تحریک انصاف کی حکومت میں پیٹرول کی قیمت اب تک 30روپے 47پیسے اور ڈیزل13روپے 83پیسے فی لیٹر بڑھ چکی ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول ہو گئی ہیں۔
حکومتی فیصلے کے تحت مٹی کا تیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
پٹرول 50 پیسے، ڈیزل اڑھائی روپے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی
پیٹرول ملکی تاریخ کی مہنگی ترین سطح پر پہنچ گیا مگر ابھی بھی پاکستان میں پیٹرول کئی ممالک سے سستا ہے ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں تیل کی قیمتیں سب سے کم ہیں۔
پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
یکم جولائی سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔











