وفاقی پولیس کے تین اہلکار منشیات فروشی میں ملوث

اینٹی نارکوٹیکس فورس کی نشاندہی پر دو ملزمان گرفتار

سری لنکا دھماکے: ہلاکتوں کی تعداد 290 ہوگئی

ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہریوں سمیت 35غیر ملکی بھی شامل

میکسیکو: مسلح افراد کا نجی تقریب پر حملہ، 13افرادہلاک

فائرنگ کے نتیجے میں سات مرد، پانچ خواتین اور ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوئے ہیں۔

جنوبی افریقہ: چرچ کی دیوار گرنے سے 13 ہلاک 16 زخمی

سینکڑوں افراد ایسٹر کی تقریب منانے کے بعد خرابی موسم کی وجہ سے گھر جانے کے بجائے وہیں چرچ میں سو گئے تھے کہ دیوار ان پہ آگری۔

لاہور: شادی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ، چھ افراد زخمی

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

آئرلینڈ: پرتشدد مظاہروں کی کوریج کرنے والی خاتون صحافی قتل

حملہ آور اس قدر مشتعل اور جنونی تھے کہ جب خاتون صحافی کی مدد کے لیے ایمبولینس پہنچی تو اس پر پٹرول بم پھینک کر اسے بھی نذر آتش کردیا۔

گوجرانوالہ:دو گروپوں میں تصادم تین افراد کی جان لے گیا،5 زخمی

پولیس اورریسکیو اہلکاروں نے پانچ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

سوڈان: معزول صدر عمر البشیر کے دو بھائی گرفتار

دونوں بھائیوں کی گرفتاری کا بنیادی مقصد سابقہ حکومت سے وابستہ غیر رسمی قوتوں کو گرفت میں لانا ہے۔

پیرو: سابق صدر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی

گارسیا پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے دور صدارت میں برازیلی تعمیراتی کمپنی کو سرکاری کاموں کے ٹھیکے دیے تھے اور اس کے عوض بھاری رشوت وصول کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز