امریکہ میں پولیس کی فائرنگ، ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک

سیاہ فام شخص کی ہلاکت کا واقعہ امریکہ کی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں پیش آیا۔

لاہور: نامعلوم افراد نے پولیس اے ایس آئی کو گھر سے اغوا کر لیا

مقدمہ پولیس تھانہ کہنہ میں مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا

کراچی: رہائشی عمارت کا انہدام، جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہو گئی

منہدم عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کا کام کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ 

سیاہ فام کی ہلاکت، امریکہ میں پولیس اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا

چند برے لوگوں کی وجہ سے پوری فورس کو برا کہنا ٹھیک نہیں، ٹرمپ

امریکہ:میئرواشنگٹن بھی مظاہروں میں شریک، ملزمان کیخلاف کارروائی پر درجنوں پولیس اہلکارمستعفی

مرکزی لندن میں ہزاروں افراد مظاہرے میں شریک ہوئے اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔  مظاہرین نے ونسٹن چرچل کے مجسمے کو بھی نقصان پہنچایا

امریکہ میں ہنگامے: گولی لگنے اور تیزدھار آلے کے وار سے دو پولیس اہلکار زخمی

پولیس کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ ، اہل کار احتجاج کے دوران مظاہرین سے ٹکراو میں زخمی ہوئے

کراچی: جائیداد کا تنازع، بھائی کی جان لے گیا

پولیس نے برہان کو قتل کرنے والے فرحان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔

استعمال شدہ ماسک سرعام پھینکنے پر44 ہزار روپے جرمانہ

ماسک تلف کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ اسے پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر خاک دان میں پھینکا جائے

مقبوضہ کشمیر: مئی میں 21 کشمیریوں نے جام شہادت نوش کیا

قابض بھارتی افواج نے گزشتہ ایک ماہ میں 801 رہائشی مکانات کو مسمار کردیا۔

خیبرپختونخوا: پولیس اہلکاروں کوشیروصاحب کے نام سے پکارنے کا حکمنامہ جاری

خیبرپختونخوا کے افسران پولیس اہلکاروں کے لئے عام طور پر "خان جی"ماما جی"اور "پہلوان" کے نام استعمال کرتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز