سندھ پولیس: آئی جی سمیت دیگر افسران کا چھٹیوں پر جانیکا فیصلہ مؤخر

آئی جی مشتاق مہر نے فیصلہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واقع کا نوٹس لینے اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کا قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

شبہ ہے کہ میری بیٹی کو اس کے سابقہ خاوند نے قتل کرایا ہے، مدعی کا مؤقف

سرگودھا میں گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

تینوں افراد کے قتل کا مقدمہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی کے آلہ کار پولیس افسران سے حساب لیا جائیگا، احسن اقبال

چھاپوں کی بات اب چھاپوں اور گرفتاریوں سے آگے نکل گئی ہے، سیکریٹری جنرل ن لیگ

اب ڈرون سے ہو گی اسلام آباد کی نگرانی

اسلام آباد میں پولیس نے ڈرون کے ذریعے ایئر پٹرولنگ شروع کردی ہے۔

کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر دھماکہ، 7افراد زخمی

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزدروں پر دستی بم پھینکا

کراچی: اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کا فیصلہ

سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

پنجاب: بچوں کیساتھ زیادتی کے1305 کیسز رپورٹ

زیادتی کےبعد71 بچوں اور بچیوں کوقتل کرنے کے واقعات بھی ہوئے

اسلام آباد: پولیس اور ایف آئی اے کو مطلوب خاتون گرفتار

گرفتار ملزمہ کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 9 مقدمات درج ہیں۔

سی سی پی او لاہور پولیس افسران کے اثاثوں کی تفصیلات کیلیے متحرک

آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے افسران کےخلاف محکمانہ تحقیقات ہوں گی، عمر شیخ

ٹاپ اسٹوریز