ملتان: زیر حراست ملزمان اپنے ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک

چار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست عمران اور شبیر ہلاک ہوگئے ہیں، پولیس ترجمان

لاہور: پنجاب پولیس کے 21 ملازمین میں کورونا کی تصدیق

پنجاب پولیس ملازمین میں کورونا پھیلنے سے دیگر ملازمین خوف میں مبتلا ہو گئے، ایڈیشنل آئی جی انعام غنی

پنجاب پولیس میں10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری

رواں مالی برس 5ہزار کانسٹیبلز کی بھرتی ہوگی اور باقی 5ہزار اگلے مالی برس بھرتی کیے جائیں گے

پنجاب پولیس کا کوروناریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا فیصلہ

محکمہ پولیس نے تنخواہوں سے کٹوتی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کانسٹیبل500 اور ہیڈ کانسٹیبل 700 روپے کٹوتی کرائیں گے

پنجاب پولیس کے 21 افسران کی ایس پی کے عہدوں پر ترقی

 ظہیر احمد بطور ایس پی وی وی آئی پی  سیکورٹی  اسپیشل برانچ تعینات کیے گئے ہیں۔

مفخر عدیل نے شہباز تتلہ کے قتل کا اعتراف کر لیا، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مفخرعدیل نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے قتل کے بعد لاش کوتلف کیا، پولیس

شہباز تتلہ کیس: ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری دے دی، ذرائع

ایس ایس پی مفخر عدیل کو گلگت بلتستان سے حراست میں لیا گیا اور پولیس کی ٹیمیں ملزم کو کولاہورمنتقل کر رہی ہیں، ذرائع

پنجاب پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے جدید سافٹ ویئر متعارف کرا دیا

کسی بھی مقدمے میں نامزد ملزم جب کسی بھی بس سروس سے سفر کے لیے ٹکٹ خریدے گا تو وہ فوری طور پر اس نظام کے تحت پکڑا جائے گا۔

سرگودھا: پنجاب پولیس پر جعلی مقابلے کا پھر الزام، لواحقین کا احتجاج

پولیس نے پیسے مانگے تھے اور نہ دینے پر جعلی مقابلے میں مار دیا ہے، ملزم سلیم کی بہن کا الزام

پنجاب پولیس کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

پولیس میں اصلاحات کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولنگ و آپریشنل امور کیلئے 548 گاڑیاں خریدنے کی منظوری بھی دی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز