پرویز الہٰی کے 3 ناموں پر زیادہ اختلاف نہیں، ملک احمد خان

شارٹ لسٹ کیے گئے نام آصف علی زرداری کے سامنے رکھیں گے

گورنر سمری پر ضرور دستخط کریں گے،ملک احمد خان

ہم الیکشن میں ان کا مقابلہ کریں گے۔ان کی بھول ہے کہ یہ الیکشن میں جیت جائیں گے، لیگی رہنما

پرویزالہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں، فواد چودھری

گورنر نے اسمبلی نہ توڑی تو 48گھنٹے میں اسمبلی خود بخود تحلیل ہوجائے گی، پی ٹی آئی رہنما

نواز شریف کی پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام کرنے کی ہدایت

نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعلی ٰپنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔

پنجاب اسمبلی نہ آنے والے 5 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس بھجوانے کا اعلان

پانچوں کی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے گا، اظہر مشوانی

کوشش ہے آج ہی اسمبلی تحلیل کریں، فواد چودھری

ادارے غیرفعال ہیں اور کوئی نوٹس نہیں لے رہا۔

پنجاب اسمبلی اجلاس، رانا ثنااللہ بھی موجود، حکومتی اراکین کی نعرے بازی

اپوزیشن کے شور شرابہ کے دوران وقفہ سوالات کا آغاز ہوا تاہم اسے ملتوی کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے تخت لاہور کو دھچکا

خاتون ایم پی اے کا اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان

وزیراعلیٰ نے ہم سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اسمبلی توڑ دیں گے۔فواد چودھری

پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

جو عدالت فیصلہ کرے گی وہی ہمارا بھی فیصلہ ہو گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز