تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق جمع کرائی گئی ترجیحی فہرست سامنے آگئی
قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے 21 نام جمع کرائے گئے
بانی پی ٹی آئی جولائی کے پہلے ہفتے رہا ہو جائیں گے، اپوزیشن رکن رانا شہباز
پرویز الہی کی صحت اب پہلے سے بہت بہتر ہے وہ پنجاب سے پارٹی کی قیادت کریں گے، رکن پنجاب اسمبلی
سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو فوری سزا دلانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
9مئی کے ماسٹر مائنڈ،منصوبہ سازوں اور ذمہ داران کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے، قرارداد کا متن
پنجاب اسمبلی، ملک احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر اور معین ریاض قریشی ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد
اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد میاں اسلم اقبال کو حلف تک نہیں لینے دیا جا رہا، صاحبزادہ حامد رضا
پنجاب اسمبلی اجلاس، مخصوص نشستوں پرنومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
الیکشن جیتنے کے بعد ہمارے ارکان نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا،رانا آفتاب کا ایوان میں خطاب
پنجاب اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن، ن لیگ 224 نشستوں کے ساتھ بڑی پارٹی بن گئی
سنی اتحاد کونسل کو 106، پیپلز پارٹی کو 16 اور ق لیگ کو 11 نشستیں ملیں
مریم نواز کا 300 سے کم یونٹ استعمال کرنیوالوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان
میرے دل اور چیمبر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، سب کے ساتھ مل کر ٹیم کی طرح کام کرنا چاہتی ہوں، نومنتخب وزیراعلی پنجاب
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ منتخب
لیگی امیدوار نے 220 ووٹ حاصل کیے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کو کوئی ووٹ نہ ملا
مریم نواز این اے 119 سے دستبردار، پی پی 159 سے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالیں گی
مریم نواز کی جیتی ہوئی نشست پر خواجہ سعد رفیق کو ٹکٹ دیا جائے گا، لیگی ذرائع
پنجاب اسمبلی اجلاس، مریم نواز سمیت نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل رائے شمار ی کے ذریعے ہوگا