70ارب کے پشاور میٹرو منصوبے میں حجام کی دکان

حجام نے کہا کہ نہ جانے منصوبہ کب مکمل ہوگا اس لیے میں نے یہاں روزی کمانے کو ترجیح دی

 عوامی نیشنل پارٹی پشاور سٹی کے صدر سرتاج خان قتل

اے این پی رہنما کو پشاور کے علاقے گلبہار میں نشانہ بنایا گیا

کتابوں میں مال غنیمت کو لوٹ کا مال لکھنے کا معاملہ، وفاقی سیکرٹری تعلیم طلب

آپ لوگ نئی نسل کو تباہ کررہے ہیں اور ان کے ذہنوں کو آلودہ کررہے ہیں، جسٹس قیصر رشید کا صوبائی سیکرٹری تعلیم سے استفسار۔

پشاور : حکومت’سکھوں‘ کے لیے اسکول قائم کرے گی

پی ٹی آئی حکومت سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں تیکنیکی تربیت فراہم کرنے کے لیے بھی 30 ملین کی خطیر رقم خرچ کرے گی۔

ملک کے بیشتر شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے

عمران خان : سانپ کی کھال والی ’عید چپل‘ وائلڈ لائف لے گیا

محکمہ وائلڈ لائف پشاور نے کپتان چپل کے مالک چاچا نورالدین کو بھی طلب کرلیا ہے۔ قانونی کارروائی ماہرین کی رپورٹ کے بعد کی جائے گی۔

پشاور :حیات آبادمیں کھدائی ، یونانی دور کے آثار برآمد

جامعہ پشاور کے شعبہ آرکیالوجی کا کہنا ہے کہ وہ یونانی آثار کی اس دریافت پر تحقیق کے لئے اگلے سال مزید کھدائی کرے گا

پشاور میں ٹریفک وارڈن کی گولی سے بچہ جاں بحق

ٹریفک وارڈن عبداللہ کی رکشہ ڈرائیور سے لڑائی ہورہی تھی، وارڈن نے ڈرانے کے لیے پستول چلادی جو بچے کی گردن پر جالگی۔

افطار کیلئے ’نظامی رول‘ کی مزیدار ترکیب

ہم آپ کو بتاتے ہیں افطار کیلئے شیریں انورکی مزیدار ''نظامی رولز'' کی ترکیب جو بنانے میں بھی نہایت آسان ہے۔

مسجد مہابت خان مغلیہ طرز تعمیر کا اولین نمونہ

شہر کے قدیم گنجان آباد علاقے میں واقع 23 ہزار فٹ پر محیط یہ مسجد مہابت خان مغلیہ دور میں بنائی گئی تھی۔ 

ٹاپ اسٹوریز