تصاویر کیساتھ نام اور پتے بھی درج کیے جائیں گے ، شہریوں کو ملزمان سے تعلق نہ رکھنے کی ہدایت
پشاور جیل سے رہائی کے بعد علی محمد خان کو مردان پولیس نے دھر لیا
جاری اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں محکمانہ انکوائری میں جرم ثابت ہوا
پشاور پولیس حکام کا کہنا ہے علی وزیر کو سندھ پولیس کی درخواست پر گرفتار کیا گیا
فائرنگ میں ملوث اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا
ملک کے مختلف شہروں میں خواجہ سرا کے قتل کے خلاف احتجاج کیا گیا
دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے اور ان کے قبضے سے چار کلو گرام بارودی مواد کے ساتھ دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
دہشت گردوں سے 4 دستی بم،کلاشنکوف، 4 پستول اور موٹرسائیکل بر آمد کئے ہیں۔
ابتدائی طور پر 100سوٹ تیار کیے گئے ہیں جو قرنطینہ میں فرائض انجام دینے والے اہلکار استعمال کریں گے، سی پی او پشاور