سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ چار نئے کیس سامنے آ گئے

نئے مریض بھی ایران سے واپس وطن پہنچے تھے، سعودی وزارت صحت

تفتان کی طرح چمن سرحد بھی کھولی جائے، تاجروں کا مطالبہ

کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نطرباب دوستی مزید سات روز تک بند رہے گا، کرنل راشد صدیق

پاکستان اب دہشت گردی کے بجائے سیاحت کی وجہ سے پہچانا جا رہا ہے، فردوس عاشق اعوان

غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل میں حصہ لینا پاکستان کے محفوظ ہونے کی دلیل ہے۔ معاون خصوصی

تفتان سرحد پر قرنطینہ سینٹر میں گنجائش ختم، ایران سے پاکستانیوں کی آمد جاری

ہم نیوز کو بتایا گیا کہ ایران سے اب تک 4225 پاکستانی آچکے ہیں جن میں 3100 زائرین اور 11 25 مقامی تاجر اور عام لوگ شامل ہیں

پاکستان تجارت اور سیاحت کیلئے بہترین ملک ہے، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کریسٹین ٹرنر کے اعزاز میں مانچسٹر میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو دگنا دیکھنا چاہتے ہیں

پولیو سے دوہری جنگ لڑنے والا نوجوان

پولیو پروگرام سے وابستہ صف اول کے کارکنان موسم کی شدت کی پروا کیے بغیر دور دراز کے علاقوں میں جاکر قوم کے بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے پلاتے ہیں

پاکستان میں پہلی ترک فلم کی نمائش13 مارچ کو ہوگی

فلم میں ایک ذہنی معذور باپ کی اپنی بیٹی سے بے پناہ محبت کو دکھایا گیا ہے۔ فلم کی کہانی اتنی متاثر کن ہے کہ اسے کئی ممالک اور کئی زبانوں میں دوبارہ سے بنایا گیا ہے

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش اور برفباری

کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہارمیں بعض مقامات پرموسلادھاربارش/ژالہ باری کا بھی امکان ہے

کنگز بمقابلہ سلطانز ، بارش کے باعث میچ منسوخ

میچ کی منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔

کشمیر، پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تنازع نہیں: وزیراعظم

کشمیری اس مسئلے میں بنیادی فریق ہیں، ان کی شمولیت کے بغیر حل ممکن نہیں ہے۔راجہ فاروق حیدر

ٹاپ اسٹوریز