پی ایس ایل 8: کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا گیا

پی ایس ایل 8 کے گانے کو عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے اور اس کا دورانیہ 3 منٹ 21 سیکنڈ ہے۔

پی ایس ایل 8 : پشاور زلمی کی نئی کٹ لانچ کر دی گئی

پشاور زلمی نے کٹ لانچ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں کپتان بابراعظم موجود ہیں۔

پی ایس ایل 8، ڈرافٹنگ کا پہلا راؤنڈ مکمل

پی ایس ایل کی ٹیموں نے پلاٹینیم کیٹیگری سے ایک ایک کھلاڑی کا انتخاب کر لیا۔

کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

پی ایس ایل 8 کا انعقاد اگلے سال 9 فروری سے 19 مارچ 2023 تک ہوگا۔

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

ڈیرن سیمی گزشتہ سیزن میں اپنی مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ میچز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپرلیگ کے میچز لاہور،کراچی،ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹر پر  ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی تصاویر شیئر کیں

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی

جن اوقات میں پی ایس ایل شیڈول ہوتی ہے، اس دوران آسٹریلیا کسی سیریز میں مصروف ہوتی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گیا

پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز کا مقابلہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز سے ہو اتوار کے روز ہو گا۔

دوسرا ایلیمینیٹر : اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ اہم میچ میں ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز