ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی مارکرم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار تیسرے نمبر پر آ گئے۔


متعلقہ خبریں