اب سانس لینے پر ہی ٹیکس لگنا باقی ہے، شیخ رشید

جماعت اسلامی کے مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کرتا ہوں۔

غریبوں سے نہیں بلکہ امیروں سے ٹیکس لیں گے، وزیر خزانہ

رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر تک ہو گا اور بجلی بل کے ذریعے دکانوں سے فکس ٹیکس لیں گے۔

ہمارے شروع کردہ منصوبوں کے نام تبدیل کیے گئے، شوکت ترین

اعتراف کریں کہ آپ کی نالائقی کی وجہ سے ملک موجودہ حالات سے دوچار ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا ہوا تو جو ہوسکا کریں گے،مفتاح اسماعیل

قیمتوں میں اضافے کے فیصلے آسان نہیں تھے تاہم ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے۔

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ کر 40 فیصد ہو جائے گی، شوکت ترین

ہماری حکومت نے پلان کیا تھا 4 ماہ تک کسی چیز کی قیمت نہیں بڑھے گی۔

مراسلہ سیاسی معاملہ تھا توقومی سلامتی کمیٹی میں کیوں لے کرگئے؟مریم نواز

آئی ایم ایف معاہدےکےتحت پٹرول کی قیمت 300 روپےہونی چاہیے

چھوٹے تاجروں پر بڑا ٹیکس لگ گیا

30 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آنے پر دکاندار کو3 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے سلیبز کم کر دیئے گئے

6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر 100 روپے ٹیکس ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز