پی ٹی آئی حکومت کل ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرے گی

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نے کہا کہ ‏پہلی بار ٹیکس وصولی کے قومی فرض کو تحریک کی شکل دی گئی۔

کراچی:سرکارکی اجازت سےلگائی گئی مویشی منڈیوں میں ناقص انتظامات

سرکارکی اجازت سےلگائی گئی مویشی منڈیوں میں بھی ناقص انتظامات دیکھنے میں آرہے ہیں جس کی وجہ سے خریداروں اوربیوپاریوں کےمسائل بڑھ گئےہیں۔

حکومت پنجاب کا ٹیکس ادائیگی کیلئے ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹیکس کی ادائیگی کے طریقہ کار کو مؤثر بنانے کے لئے موبائل ایپلیکیشن جلد صوبے میں متعارف کرا دی جائے گی، مخدوم ہاشم

پاکستان تمباکو کمپنی نے مالی سال 2018-19 میں 103.5 ارب روپے کا ٹیکس جمع کروایا

کمپنی کی جانب سے 1947 سے لے کر اب تک کا سب سے زیادہ ایک سال میں ٹیکس جمع کروانے کا ریکارڈ ہے۔

توانائی کا شعبہ بہتر ہو جائے تو معیشت مضبوط ہو گی، ماہر معاشیات

ماہر معاشیات ثاقب شیرانی نے کہا کہ ملکی معیشت کی صورتحال مزید خراب ہو گی۔

ٹیکسوں کا بوجھ ملکی سالمیت کا قاتل ہو گا، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک دشمن عناصر کی ضرورت نہیں۔

عوام ٹیکس دیں حالات ٹھیک ہو جائیں گے، عمران خان

وزیر اعظم نے ایک بار پھر عوام کو نہ گھبرانے کی تلقین کر دی۔

ہمارے پاس وہ معلومات ہیں جو گزشتہ حکومتوں کے پاس نہیں تھیں، عمران خان

ایسا طریقہ کار لا رہے کہ اسمگلنگ ختم ہو اور لوگوں کو بھی روزگار ملے، سرحدی علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لئے تجارت کا نظام وضع کر رہے ہیں۔

ایف بی آر نے سندھ میں 13200 مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کا سُراغ لگا لیا

30 جون کے بعد گاڑیاں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف بے نامی ایکٹ کے تحت قید کی سزا اور اثاثے بھی ضبط کئے جاسکیں گے۔ 

وزیر اعظم جلد قوم سے دوبارہ خطاب کریں گے

وزیر اعظم قومی معاملات پر جلد قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز