رحیم یارخان حادثہ: ٹریک بحال نہ ہوسکا، ٹرینیں تاخیر کا شکار

ٹریک سے ملبہ اٹھانے کا کام ابھی شروع نہیں ہوا تاہم لوپ لائن کی مرمت کی جاری ہے

رحیم یارخان ٹرین حادثہ ،جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

مسافر ٹرین اکبر بگٹی ایکسپریس کے ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے 83 مسافر زخمی ہوگئے تھے۔ 

رحیم یار خان:مسافر ٹرین مال گاڑی سے جا ٹکرائی، 21 افرادجاں بحق

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ صبح لگ بھگ سوا چار بجے اسوقت پیش آیا جب لاہور سے آنے والی اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر موجود مال گاڑی سے جا ٹکرائی۔

ٹرین حادثہ :لاہور سے کراچی آنے اور جانیوالی ریل گاڑیوں کا نظام درہم برہم

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے علاقے ولہار میں  ٹرین حادثے کے بعد ریل گاڑیوں کا شیڈول مزید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے۔ 

حیدرآباد: ریل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تین افراد جاں بحق

کراچی سے لاہور جانے والی جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکراگئی، متعدد افراد حادثے میں زخمی بھی ہوئے۔

پڈعیدن:مال گاڑی الٹ گئی،کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگئے ہیں۔ ریلوے حکام کی جانب سے امدادی ٹرین روہڑی سے متاثرہ مقام کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔

پاکستان ریلوے کی فریٹ ٹرین ایک بارپھر پٹری سے اترگئی

ریلوے حکام کے مطابق  حیدرآباد اسٹيشن پر فریٹ ٹرین کی 2 بوگیاں ٹریک سے اترگئی ہیں۔بوگیوں کو ٹریک سے ہٹانےکیلئےکارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے۔

رحیم یارخان حادثہ:ٹرینوں کا نظام معمول پر نہ آسکا، مسافر پریشان

کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس میں سوار ایسے 40 مسافروں کی بابت ہم نیوز کو معلوم ہوا ہے جن کے بیرون ملک سفر کے لیے فضائی ٹکٹس کنفرم ہیں۔

انقرہ ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی، 47 زخمی

انقرہ: ترکی کے شہر انقرہ میں ریلوے اسٹیشن پر ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ حادثے

وزیر اعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی شہر امرتسر میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد

ٹاپ اسٹوریز